۲۷ مهر ۱۴۰۳ |۱۴ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 18, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کا لطف و کرم حاصل کرنے کے عمل کی نشاندہی فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام

مَن زَوَّجَ أعزَبا، كانَ مِمَّن يَنظُرُ اللّهُ عز و جل إلَيهِ يَومَ القِيامَةِ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو غیر شادی شدہ شخص کی شادی کرائے گا تو خداوند عالم قیامت کے دن اس پر نظر لطف و کرم فرمائیں گے۔

الکافی: ج 5، ص 331، ح 2

تبصرہ ارسال

You are replying to: .